غلط انداز

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - اچٹتا ہوا، جو نشانے پر ٹھیک نہ بیٹھے (تیر یا نگاہ)، غفلت یا بلاارادہ لگنے یا پڑنے والا، مغالطے میں ڈالنے والا، سرسری، اوپری۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - اچٹتا ہوا، جو نشانے پر ٹھیک نہ بیٹھے (تیر یا نگاہ)، غفلت یا بلاارادہ لگنے یا پڑنے والا، مغالطے میں ڈالنے والا، سرسری، اوپری۔